Main Menu

عالمی ہاکی لیگ: بھارت کے خلاف انگلستان کی اہم کامیابی

مردوں کی عالمی ہاکی لیگ میں انگلینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دے کراہم فتح حاصل کر لی جبکہ سپین اور بیلجیئم نے بھی فتوحات سمیٹیں تاہم آسٹریلیا اور جرمنی کا میچ برابری پر ختم ہوا۔

 بھارت میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو کھیلے گئے میچز میں انگلینڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میزبان بھارت کو 2 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرایا، وارڈ سام نے میچ کے آخری لمحات میں گول کر کے ٹیم کو فتح دلائی، انگلینڈ کی جانب سے وارڈ سام نے دو اور گڈ فیلڈ نے ایک گول کیا۔
ایک اور میچ میں بیلجیئم نے ارجنٹائن کو زبردست مقابلے کے بعد 3-2 گولز سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کی۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*