Main Menu

پیپسی سی پی ایل ٹی 20چمپئن شپ 2017: یوفون اور الائیڈ بنک آمنے سامنے

فائنل کے موقع پر رسہ کشی ، پنجہ آزمائی اور فزبی کے مقابلے منعقد کروائے جائیں گے ۔ چیئرمین شیخ احسن ذکی

رواں سال سی پی اےس کے زےر اہتمام لاہور کے خوبصورت کرکٹ میدانوں مےں پےپسی سی پی اےل ٹی 20چمپئن شپ کا میلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے جس میں یوفون اور الائیڈبنک کی ٹیمیں ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لئے میدان میں اتریں گی ۔ پےپسی سی پی اےل ٹی20 چمپئن شپ کا فائنل معرکہ 16دسمبر کو عامر کیبلزکرکٹ گراونڈ میں ہوگا۔پیپسی سی پی ایل ٹی ٹونٹی چمپئن شپ کا میلہ سجانے والے شیخ احسن ذکی کے مطابق ایونٹ کے فائنل کو یادگار بنانے کے لئے کرکٹ دیکھنے کے لئے آنے والی فیملیز کے درمیان رسہ کشی ، پنجہ آزمائی ، فٹ بال ، ایتھلیٹکس اور فزبی کے مقابلے منعقد کروائے جائیں گے ۔ فائنل کے موقع پر سٹار کرکٹرز اور شوبز کی معروف شخصیات بھی شائقین کے درمیان ہونگی ۔

یوفون اور الائیڈ بنک کی ٹیمیں حیرت انگیز طور پر فتح حاصل کرکے ایونٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں ۔ سنسی خےز سےمی فائنل میچز مےں ےو فون نے ڈےسکون کو جبکہ الائےڈ بنک نے سُپر اوور مےں 6رنز سے کامےابی حاصل کر کے فائنل مےں جگہ بنا ئی، پہلے سےمی فائنل مےں ےو فون نے 3وکٹوں سے کامےابی حاصل کی ،ٹاس جےت کر فےلڈنگ کا فےصلہ کرنے والی ٹےم ےو فون نے ڈےسکون کی پوری ٹےم کو 95رنز پر چلتا کےا ،مبشر اقبال نے 3،عمران مبشر نے13اوررانا طاہر 12رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے ،ےوفون کی جانب سے خےام عباس راو¿ نے 4احسن زےدی اور علی سکندر نے 2,2کھلاڑےوں کو پولےن کی راہ دکھائی ،مطلوبہ ہدف کو عبور کرتے ہوئے ےوفون کی ٹےم بھی ٹرےک سے اُتری مگر علی سکندر اور احسن زےدی کے 19رنز کی کی بدولت مشکل سے باہر نکلی جبکہ ےوفون کو مشکل مےں ڈالنے والے ڈےسکون کی جانب سے 4کھلاڑی آو¿ٹ کرنے والے کپتان فہےم بٹ اور ےوفون کے علی سکندر کو مشترکہ طور پر مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ دےا گےا ،چمپئن شپ کے دوسرے اور سنسنی خےز سےمی فائنل مےں الائےڈ بنک نے سُپر اوور مےں 6رنز سے کامےابی حاصل کی ،ٹاس جےت کر پہلے کھےلتے ہوئے مےزان بنک نے6 16رنز بنائے ،محمد اشرف نے 38،ےوسف افتخار نے 35اور وکےل رضوان نے 22رنز بنائے ،الائےڈ بنک کی جانب سے عاطف، فےض اور رضوان نے 1,1کھلاڑی کو آو¿ٹ کےا ،ٹارگٹ کے تعاقب مےں الائےڈ بنک کی ٹےم صرف 1رن سے پےچھے رہ گئی اورمےچ166تک پہنچ کر برابر ہو گےا ،رضوان اسلم نے 72،جنےدنے 37اور خاور نے 13رنز بنائے،مےزان بنک کی جانب سے ےٰسےن چےمہ نے2کھلاڑےوں کو آو¿ٹ کےا ،سکور برابر ہونے کے بعد اےمپائرز اور دونوں ٹےموں کے کپتانوں کی باہمی رضا مندی سے روشنی کم ہونے کے باعث سُپر اوور 3,3گےندوں تک محدود کر دےا گےا ،جس مےں الائےڈ بنک نے11رنز بنائے جواب مےں مےزان بنک صرف 5رنز بنا پائی ،مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ پورے مےچ مےں مجموعی طور پر 82رنز بنانے والے رضوان اسلم کو دےا گےا ۔

سی پی اےس کے زےر اہتمام لاہور مےں جاری پےپسی سی پی اےل ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ 2017مےں کوارٹر فائنل مرحلے میں مےزان بنک ،الائےڈ بنک ،ےوفون اور ڈےسکون نے ٹاپ 4مےں جگہ بنا لی ہے ،شاہ فےصل کرکٹ گراو¿نڈ پر کھےلے گئے مےچز مےں مےزان بنک نے برائےٹو پےنٹس کو 5رنز سے شکست دی پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے مےزان بنک نے 8وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے محسن پروےز 38،سید سلمان علی30اور رضوان وکےل نے24رنز کی نماےاں اننگز کھےلےں ،برائےٹو کے مقصود اور توصےف نے2,2جبکہ فراحت نے 1کھلاڑی کو آو¿ٹ کےا ،برائےٹو کی ٹےم مطلوبہ ہدف تک پہنچنے مےں ناکام رہی اور مقررہ اوورز مےں 8وکٹوں کے نقصان پر صرف 151رنز تک ہی محدود رہی انس ملک 43،ذےشان رضا 41اور سلمان غفور نے 23رنز بنائے ،مےزان بنک کی جانب سے محسن پروےز نے 3،یسٰےن چےمہ اورذےشان احمد نے 1,1کھلاڑی کو پولےن کی راہ دکھائی ،آل راو¿نڈر کی کارکردگی پر محسن پروےز مےن آف دی مےچ رہے ،ےوفون نے گورمے فوڈز کو 103رنز کے بڑے مارجن سے مات دی،گورمے کی دعوت پر پہلے کھےلتے ہوئے ےوفون نے 247رنز کاپہاڑ جےسا ہدف گورمے کے سامنے رکھا ،ےو فون کے خےام نے 79،بلال نے77جبکہ علی سکندر نے 44رنز کی اننگز کھےلےں ،گورمے فوڈز مطلوبہ ہدف کے تعاقب مےں صرف 141رنز پر ہمت ہار گئی ،خرم نے گورمے کی جانب سے 50رنز کی نماےاںانگ کھےلی،ےوفون کے خےام عباس نے 3کھلاڑی جبکہ محمد سلےم نے2کھلاڑےوں کو آو¿ٹ کےا،مےن آف دی مےچ بہترےن کارکردگی پر خےام عباس کو دےا گےا،الائےڈ بنک نے سروس انڈسٹری کو با آسانی 8وکٹوں سے شکست دی،پہلے کھےلتے ہوئے سروس انڈسٹری نے 7وکٹوں کے نقصان پر 141رنز بنائے ،خواجہ محمد عبداللہ نے 39،فرحان اصغر نے31اور محمد محسن نے 24رنز بنائے ،الائےڈ بنک کی جانب سے رضوان اسلم نے 3،فےص سلطان 2جبکہ سلطان محمود نے 1کھلاڑی کو ٹھکانے لگاےا ،الائےڈ بنک کی جانب سے بےٹنگ مےں خاور سعےد نے 49،محمد اوےس نے46اور رضوان اسلم نے29رنز کی اننگز کھےلےں،مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ رضوان اسلم کو دےا گےا ،دن کے آخری مےچ مےں ڈےسکون نے پےپسی کولا کو 4وکٹوں سے شکست دی،پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے پےپسی کولا نے 6وکٹوں کے نقصان پر 159رنز بنائے ،پےپسی کولا کے کپتان علی خان نے 63،عمار ضعےم نے 32اور محمد حبےب نے 26رنز بنائے ،ڈےسکون کی جانب سے وسےم وےلےم نے 3کھلاڑےوں کو آو¿ٹ کےا،ڈےسکون کی جانب سے بےٹنگ کرتے ہوئے سعےدمجاہد علی نے 50،رانا طاہر نے 43رنز کی نماےاں اننگز کھےلےں،پےپسی کی جانب سیروز طاہر نے 3محمد عطا ءنے2جبکہ مسعود نے 1کھلاڑی کو پولےن واپس بھےجا،مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ رانا طاہر کو دےا گےا،آئندہ ہفتے سےمی فائنل مےچز مےں ےوفون کا مقابلہ ڈےسکون اور مےزان بنک کا مقابلہ الائےڈ بنک سے ہو گا۔

پےپسی سی پی اےل ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ 2017مےں کوارٹر فائنل کوالےفائنگ راو¿نڈ میں پےپسی کولا ،مےزان بےنک ،گورمے فوڈز اور الائےڈ بےنک نے کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل مےں رسائی حاصل کی جبکہ ےوفون ،برائےٹو پےنٹس ،سروس انڈسٹری اور ڈےسکون انڈسٹری کی ٹےمےں پہلے ہی کوارٹر فائنل مےں پہنچ چکی تھیں۔سی پی اےل کے کوالےفائنگ راو¿نڈ مےں پےپسی کولا نے رزاق انٹرنےشنل کو 5وکٹوں سے ہراےا، پہلے کھےلتے ہوئے رزاق انٹر نےشنل نے 118انز بنائے ،پےپسی کولا نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر با آسانی عبور کر لےا ،پےپسی کولا کے محمدوسےم 45رنز کی نماےاں اننگز کھےلنے پر مےن آف دی مےچ رہے ۔الائےڈ بےنک نے ےونی فوم کو63رنز سے مات دی،ےونی فوم نے ٹاس جےت کر اے بی اےل کو بےٹنگ کی دعوت دی ،اے بی اےل نے 8وکٹوں کے نقصان پر195رنز بنائے،رضوان اسلم 64رنز کی اننگز کھےل کر الائےڈبنک کی جانب سے نماےاں بلے باز رہے ۔ےونی فوم کی جانب سے ساجد حسےن نے 3کھلاڑےوں کو آو¿ٹ کےا ،مطلوبہ ہدف ےونی فوم کے لئے پہاڑ ثابت ہوا اور پوری ٹےم 132رنز پر چلتی بنی،الائےڈبےنک کے سلطان محمود نے تباہ کن باو¿لنگ کرتے ہوئے ےونی فوم کے 6کھلاڑےوں کو پولےن کی راہ دکھائی اور مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ بھی حاصل کےا،گورمے فوڈز نے اےبکس کو 5وکٹوں سے شکست دے کر چمپئن شپ سے باہر کا راستہ دکھاےا ،پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے اےبکس کی پوری ٹےم نے118رنز بنائے جس مےں سہےل سکندر نے 32رنز کی نماےاں اننگز کھےلےں ،گورمے کی جانب سے محمد افضال نے3،محمد شےراز نے 2ساجد اور شبےر نے 1،1کھلاڑی کو پولےن کی راہ دکھائی ،مطلوبہ ہدف گورمے فوڈز نے 5وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کر لےا ،گورمے کے ذوالفقار اشرف نے 52رنز کی خوبصورت اننگز کھےل کر مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ حاصل کےا۔مےزان بےنک نے نےسلے انڈسٹری کو 21رنز سے ٹورنامنٹ سے آو¿ٹ کر دےا ،پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے مےزان بےنک نے 164رنز بنائے ،ےٰسےن چےمہ اورمحسن پروےز نے32,32ےوسف افتخار نے29اور رضوان نے18رنزکی اننگز کھےلی ،نےسلے کی جانب سے مبشر حسےن نے3کھلاڑےوں کو آو¿ٹ کےا ،مطلوبہ ہدف عبور کرتے ہوئے نےسلے کی پوری ٹےم 133رنز پر ڈھےر ہو گئی ،مےزان بےنک کے ےٰسےن چےمہ نے تباہ کن باولنگ کی اور مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ آل راونڈ کارکردگی پر حاصل کےا ۔

پےپسی کولا سی پی اےل ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ 2017کوارٹر فائنل کوالفائنگ راو¿نڈ کے دوسرے روز 4مےچز کھےلے گئے ۔ذی فائر ،زمےن ڈاٹ کوم ،انٹےک اور اےٹلس کوپکو کی ٹےمےں چمپئن شپ سے باہر ہو گئےں ۔رزاق انٹرنےشنل ،نےسلے انڈسٹری ،الائےڈ بنک اور اےبکس نے اپنے اپنے مےچز جےت لئے ۔ الائےڈ بنک نے انٹےک کو 8وکٹوں سے شکست دی ،پہلے کھےلتے ہوئے انٹےک نے 106رنز بنائے اور پوری ٹےم آو¿ٹ ہو گئی ،الائےڈ بنک کے انعام جاوےد نے 4اوررضوان اسلم نے 3کھلاڑےوں کو آو¿ٹ کےا ،الائےڈ بنک کی ٹےم نے مطلوبہ ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لےا ،رضوان اسلم نے 54رنز کی ناٹ آو¿ٹ اننگز کھےل کر مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ حاصل کےا۔ دوسرے مےچ مےں اےپکس نے زمےن ڈاٹ کوم کو40رنز سے ہراےا،پہلے کھےلتے ہوئے اےبکس نے 176رنز بنائے ،وسےم منصب نے 53،نبےل سکندر نے 43،اور شےرون جان نے42رنز بنائے ،زمےن ڈاٹ کوم کے سفےان عباس نے 2جبکہ سلمان ساجد نے اےک کھلاڑی کو پوےلےن کی راہ دکھائی ،زمےن ڈاٹ کوم کی ٹےم مطلوبہ ہدف عبور کرتے ہوئے لڑ کھڑا گئی اور صرف 136رنز پر ہمت ہار بےٹھی ،محمد ارسلان نے35اورذوہےب نے 29رنز بنائے، اےپکس کی جانب سے نبےل سکندر اور حارث صدےق نے 2جبکہ شےرون جان نے اےک کھلاڑی کو آو¿ٹ کےا ،مےن آف دی مےچ کا ایوارڈ نبےل سکندر نے اپنے نام کر لےا ۔دن کے تےسرے مےچ مےںنےسلے انڈسٹری نے اےٹلس کوپکو کو 85رنز کی واضح بر تری سے شکست دی ،پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے6وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے ،عتےق الرحمان نے65اورمحمد عمر نے38رنز کی نماےاں اننگز کھےلےں ،اےٹلس کوپکو کی جانب سے جنےد خان نے 2کھلاڑےوں کو آو¿ٹ کےا ،مطلوبہ ہدف کے تعقب مےں اےٹلس کوپکو کی پوری ٹےم صرف 78رنز پر ہی ڈھےر ہو گئی ،حسن فراز 27رنز کے ساتھ نماےاں بلے باز رہے نےسلے کی جانب سے مبشر حسےن نے تباہ کن باو¿لنگ کرتے ہوئے 14رنز کے عوض 5کھلاڑےوں کو ٹھکانے لگاےا اور مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ بھی حاصل کےا ۔دن کے کھےلے گئے آخری مےچ مےں رزاق انٹرنےشنل نے ذی فائر کو33رنز سے مات دی،پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے رزاق انٹرنےشنل نے 6وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بنائے ،کپتان مشال رحمان نے 59رنز کی خوبصورت باری کھےلی ،دی فائر کی جانب سے شہزاد احمد نے 3اور عبدالمجےدنے 2وکٹےں اُڑائےں ،ذی فائر کی پوری ٹےم مطلوبہ ہدف تک پہنچتے ہوئے صرف 112رنز ہی بنا پائی ،ذی فائر کے شہزاد احمد نے40اپنی ٹےم کی جانب سے نماےاں اننگز کھےلی ،رزاق انٹرنےشنل کی جانب سے عبدالرحمان اور آصف بٹ نے3,3جبکہ عثمان فاروقی نے2کھلاڑےوں کو پوےلےن کی راہ دکھائی اور کپتان مشال رحمان کو 59رنز کی خوبصورت اننگز کھےلنے پر مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ دےا گےا ، چےئر مےن سی پی اےس احسن ذکی نے ٹورنامنٹ کو خےرباد کہنے والی ٹےموں کے کپتانوں کو ےادگاری تحائف کے ساتھ رخصت کےا ۔
رپورٹ۔ اشفاق مغل
تصاویر ۔ ظہیر عباس

12144902_945176082222444_5825408139264023909_n 12313625_972709372802448_2553947445255085480_n 17499447_411849505843488_7671677172020716121_n 22279455_10214622190012830_4857374070159977694_n 23167466_10214869005423061_5125561941876903467_n 23172612_10214869005623066_4690855331723917154_n 23231634_10214869003463012_1840467889778166096_n 23244464_10214868997182855_7106221802994123519_n 23316522_10214869004583040_2019377742654933935_n 23319432_10214868996382835_3176842411115193187_n






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*