Main Menu

پاکستان اوپن کا تاج مصری مروان الشوربیگی نے پہن لیا

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان اوپن انٹر نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ مصر کے کھلاڑی مروان الشوربیگی نے اپنے ہم وطن کھلاڑی محمد ابولغیر کو شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

فائنل میچ کے موقع پرچیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان مہمان خصوصی تھے، ان کے ہمراہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر ایئر مارشل شاہد اختر علوی اور لیجنڈری کھلاڑیو جہانگیر خان کے علاوہ فیڈریشن کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*