Main Menu

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ: پریکٹس میچ میں پاکستان کی کامیابی

azherWithArther

پاکستان نے اپنے دورہ کے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ الیون کو 120 رنز سے ہرا دیا، اظہر علی اور فخر زمان کی شاندار سنچریاں سکور کیں۔
نیلسن میں کھیلے گئے اس میچ میں اظہر علی اور فخر زمان کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ الیون کو پریکٹس میچ میں 120 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز سے قبل میزبان ٹیم کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

گرین شرٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 341 رنز بنائے، فخر زمان 106 اور اظہر علی نے 104 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ نیوزی لینڈ الیون کی طر ف سے پاریک نے تین، کریگ نے دو جبکہ بیکر رائی نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

جواب میں میزبان ٹیم 47.1 اوورز میں 221 رنز بنا سکی کر پویلین لوٹ گئی۔ ڈیوڈ سن نے 54 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سے عمدہ با?لنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاداب خان نے چار فہیم اشرف نے دو جبکہ محمد عامر، رومان رئیس، حسن علی اور فخر زمان نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*