Main Menu

نیشنز لیگ:یورپی ممالک کے درمیان پہلی نیشنز لیگ کے شیڈول کا اعلان

یورپ کے پچپن ممالک کی فٹ بال ٹیمیں اولین نیشنز لیگ میں فٹ بال کے جلوے دکھائیں گی۔بدھ کے روز نیشنز لیگ کی ٹیموں اور گروپس کا اعلان کیا گیا۔

ان مقابلوں کے لیئے چار کیٹگریز کی لیگ اے، بی، سی اور ڈی لیگ بنائی گئی ہیں۔ہر لیگ میں چار گروپ شامل ہیں۔

لیگ اے کے چار گروپس میں یورپ کی بارہ بہترین ٹیموں کو رکھا گیا ہے جن میں یورپی چیمپئن پرتگال، جرمنی، انگلستان، اٹلی، سپین، بیلجیئم اور فرانس وغیرہ شامل ہیں۔

لیگ اے کا ہر گروپ تین ممالک کی ٹیموں پر مشتمل ہے۔لیگ بی کے بھی ہر گروپ میں تین ٹیمیں شامل ہیں ۔

تاہم لیگ سی میں پندرہ ممالک کی ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ لیگ ڈی میں سولہ ممالک کی ٹیمیں کو چار مختلف گروپ میں رکھا گیا ہے۔یعنی ہر گروپ چار ممالک کی ٹیموں پر مشتمل ہے۔

لیگ کے ابتدائی مقابلے رواں برس ستمبر سے نومبر کے درمیان دس ہفتوں کے لیئے ہوم اینڈ اوے سسٹم کے تحت منعقد کیئے جائیں گے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164