Main Menu

شہنشائے ٹینس راجر فیڈرر آسٹریلین اوپن کا دفاع کرنے میں کامیاب

سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن 2018 جیت کر ثابت کر دیا ہے کہ وہی ٹینس کی دنیا کے شہنشاہ ہیں۔

 اتوار کے روز آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے نئے سال کے پہلے گرینڈ سلم کے فائنل میں دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے کوریشیا کے مارن چیلچ کو ایک سخت مقابلے بعد شکست سے دوچار کیا۔

چھتیس سالہ فیڈرر نے انیتیس سالہ مارن چیلچ کو پانچ سیٹس کے مقابلے میں اپنے بہتر تجربے اور عمدہ کھیل کی بدولت شکست دی۔

یہ فیڈرر کا چھٹا آسٹریلین اوپن اعزاز تھا جبکہ مجموعی طور پر یہ ان کا بیس گرینڈ سلم ٹائٹل ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*