Main Menu

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ فائنل:آسٹریلیا کے مقابل کون، پاکستان یا بھارت؟

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیاہے۔اب آسٹریلیا کو آخری معرکے کے لیئے دوسری سیمی فائنل کے فاتح کا انتظار ہے ، جو بھارت بھی ہو سکتا ہے اور پاکستان بھی۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کی انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48اوورز میں 10 وکٹوں پر 181 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔اکرام علی80 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے کامیاب ترین بولر ’مرلو ‘رہے،انہوں نے 10 اوورز میں 24 رنز کے عوض 4 افغان بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

جوابی اننگز میں آسٹریلیا نے 37ویں اوور میں ہی 4 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف حاصل کرلیا۔آسڑیلوی بیٹسمین جیک ایڈورڈ 72رنز بناکر نمایاں رہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164