Main Menu

قومی ایکروزہ کپ: عابد علی کی ریکارڈ ساز باری

اسلام آباد کے عابد علی نے قومی ایکروزہ کپ میں پشاور کے خلاف ناقابل شکست 209 رنز کی ریکارڈ ساز باری کھیلی۔

یہ لسٹ اے کرکٹ میں کسی بھی پاکستان کی سب سے بڑی باری ہے۔

ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور میں کھیلتے ہوئے عابد علی نے اس باری میں156 گیندوں کا سامنا کیا اور چوبیس چوکے اور پانچ چھکے لگائے۔

اسلام آباد نے یہ میچ 233 رنز کے بڑے مارجن سے جیتا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*