Main Menu

پاکستان سپر لیگ 3: کوئٹہ کی اسلام آباد کے خلاف آسان جیت

پاکستان سپر لیگ سوئم میں پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکو چھ وکٹوں سے ہرا کر اہم کامیابی حاصل کی۔

یہ کوئٹہ کے تین میچوں میں دوسری کامیابی ہے جبکہ یونائیٹڈ نے اتنے ہی میچوں میں صرف ایک کامیابی سمیٹی ہے۔

اسلام آباد نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میںسات وکٹوں پر ایک سوچونتیس رنز بنائے جس میں لیوک رونکی کے تینتالیس رنزنمایاں تھے۔جوابی باری میں کیون پیٹرسن کے اڑتالیس رنز کی بدولت کوئٹہ نے فتح باآسانی اٹھارویں اوورمیں حاصل کر لی۔

پہلے مرحلے میں کھیلے گئے تین تین مقابلوں کے بعد کراچی کنگز پہلے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دوسرے، ملتان سلطان تیسرے، پشاور زلمی چوتھے ، اسلام آباد پانچویں اور لاہور قلندر چھٹے درجہ پر فائز ہیں۔

جمعرات کو پشاور کا مقابلہ کوئٹہ سے ہو رہا ہے۔

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164