Main Menu

پاکستان سپر لیگ 3:کراچی نے ملتان ، کوئٹہ نے پشاور کو مات دے دی

کپتان سرفراز احمد (44ناٹ آﺅٹ)کی عمدہ بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈ ایٹرز (158/5)نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی(157/4) کو6 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل کی سب سے اوپر پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔

پاکستان سپر لیگ سوئم میں یہ کوئٹہ کی پانچویں کامیابی ہے۔

ہفتے کو دبئی میں ایک دوسرے میچ میں کراچی کنگز(188/3) نے ملتان سلطانز(125/10) کو شکست سے دوچار کر دیا۔

اتوار کو کراچی کنگز کا لاہور کے ساتھ مقابلہ ہو رہا ہے۔

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*