Main Menu

وزیراعظم کی طرف سےہاکی فیڈریشن کیلئے خصوصی گرانٹ کی امید

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیدار رواں ہفتے وزیراعظم کی طرف سے فیڈریشن کو خصوصی گرانٹ جاری کئے جانے کی امید رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہاکی فیڈریشن کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو یقین ہے کہ جس انداز میں قومی ٹیم نے مسلسل بین الاقوامی سطح پر عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور ملکی سطح پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فنڈز کے لئے بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے ساتھ مل کر قومی کھیل کے فروغ کے لئے بھر پور پلان بنانے کے بعد سمری وزیراعظم میاں نواز شریف کو بھیجی ہے اس کی منظوری آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ اس ضمن میں چند حکومتی شخصیات اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

jeetpakistan Pak hockey 1






One Comment to وزیراعظم کی طرف سےہاکی فیڈریشن کیلئے خصوصی گرانٹ کی امید

  1. khawabe dekhnee meen kooyee herg nahee -umeede peh dunyaa qayeme hyee – kiyee jayoo koshis meree dousto pher hum nahee hoongee janee kahaan hongee bhokkee nengoo sey aisee umede akh thoo k.zafar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*