Main Menu

سپر لیگ 3: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ساتویں فتح کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار

مصباح الحق کی شاندار قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر حالیہ سپر لیگ میں اپنی ساتویں فتح حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن کو اور مستحکم کر لیا۔

جمعرات کو شارجہ میں کھیلے گئے اس میچ میں یونائیٹڈ کے آ راﺅنڈرڈومینی مین آف دی میچ ہے۔

لگاتار چھٹی کامیاب پر کپتان مصباح خوش نظر آئے۔اس سے قبل ایک دوسرے میچ پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چوالیس رنز کی ایک بڑی شکست سے دوچار کر کے پلے آف کھیلنے کی امید پیدا کر لی ہے۔

جمعہ کو د و میچ کھیلے جائیں گے جو کہ پلے آف سے پہلے آخری مقابلے ہوں گے۔ پہلے میچ میں پشاور زلمی کا سامنا لاہور قلندر سے ہوگا اور دوسرے میچ کے لیئے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میدان لگے گا۔

پہلا پلے آف آٹھارہ مارچ کو دبئی میں ، دوسرا پلے آف بیس مارچ کو لاہور میں جبکہ تیسرا پلے آف بھی لاہور میں اکیس مارچ کو کھیلا جائے گا۔

فائنل پچیس مارچ کو کراچی میں ہوگا جس کی تمام ٹکٹیں پہلے ہی روز بک گئیں۔

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164