Main Menu

خواتین کرکٹ: جویریہ خان کا تیز ترین نصف سینچری کا نیا ریکارڈ

پاکستانی ویمن ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنا کر نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا۔

انتیس سالہ جویریہ خان نے گزشتہ روز سری لنکا ویمن کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے نصف سنچری بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

جویریہ کی 52 رنز کی دلکش اننگز نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*