Main Menu

بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کیپس کے حقدار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو نوجوان کھلاڑیوں بابرا عظم اور حسن علی کو اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آئی سی سی کی دو ہزار سترہ کی ایکروزہ کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے پر کیپس پہنائی گئیں۔

دونوں کھلاڑیوں کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کیپس پہنائی اور ان کی اچھی کارکردگی کو سراہا۔

بابر اعظم اور حسن علی کو آئی سی سی کی جانب سے مینز ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم آف دی ایئر 2017 کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*