Main Menu

خواتین ٹی 20ایشیا کپ: بسمہ معروف کی قیادت میں15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کپتانی کے فرائض بسمہ معروف انجام دیں گی۔

دیگر کھلاڑیوں میں منیبہ صدیقی، بی بی ناہیدہ، جویریہ روف، نین عابدی، عمیمہ سہیل، جویریہ ودود، سدرہ نواز، ندا راشد، کائنات امتیاز، ثنا میر، ناشرہ سندھو، انعم امین، نتالیہ پرویز اور ڈیانا بیگ شامل ہیں۔

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ 3 سے 10 جون تک کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ میں پاکستان، سری لنکا، بھارت، بنگلا دیش، تھائی لینڈ اور ملائیشیا شامل ہیں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*