Main Menu

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ : پاکستان چار تمغے حاصل کرنے میں کامیاب

نیپال میں منعقدہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے پانچ تمغے جیت لیئے۔

کھٹمنڈو میں ہونے والی چار روزہ چیمپئن شپ میںپاکستان نے دو سونے،ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

اٹھاون کلوگرام کیٹگری کے فائنل میں پاکستان آرمی کے عا لمگیر نے بھارت کے تنزہ امیت کوچت کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتا۔

ستاسی کلوگرام کیٹگری کے فائنل میں پاکستان کے محمد وقار نے نیپالی ایتھلیٹ کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

چیمپین شپ میں تیرہ ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*