Main Menu

پاکستان کی شان ایمپائر علیم ڈار پچاس برس کے ہو گئے

کرکٹ کی دنیا کے عظیم ایمپائرز میں شامل پاکستان کے علیم ڈار پچاس برس کے ہوگئے۔ دو ہزار نو، دو ہزار دس اور دو ہزار گیارہ میں لگاتار تین برس آئی سی سی کے ایمپائر آف دی ایئر کا اعزاز جیتنے والے علیم ڈار چھ جون انیس سو اڑسٹھ میں صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں پیدا ہوئے۔ وہ سو سے زائد ٹیسٹ، دو سو کے قریب ایکروزہ انٹرنیشنل میچ اور چالیس سے اوپر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سپروائز کر چکے ہیں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*