Main Menu

فیفا عالمی کپ2018:چودہواں روز،دفاعی چیمپئن جرمنی فارغ ، برازیل کامیاب

روس میں جاری فٹ بال کے عالمی کپ میں بدھ کے روز دفاعی چیمپئن جرمنی کو جنوبی کوریا نے غیر متوقع طور پر شکست سے دوچار کر کے ایونٹ سے فارغ کر دیا جبکہ برازیل، سوئٹزر لینڈ، میکسیکو اورسویڈن نے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیئے کوالی فائی کر لیا۔

جرمنی کو جنوبی کوریا نے کھیل کے آخری لمحات میں دو گول بنا کر حیران و پریشان کر دیا۔ جرمنی کی ناکامی میں اس کے گولی نوئر کے خراب کھیل نے اہم کردار ادا کیا۔

اسی گروپ ایف کے دوسرے میچ میں سویڈن نے میکسیکو کو تین صفر سے ہرا کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

گروپ ای میں برازیل نے سربیا کو دو صفر سے شکست دی جبکہ کوسٹا ریکا اور سوئٹزرلینڈ کا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔

جمعرات کو آخری چار گروپ میچ کھیلے جائیں گے۔
گروپ جی
انگلستان بمقابلہ بیلجیئم
پاناما بمقابلہ تیونس
گروپ ایچ
جاپان بمقابلہ پولینڈ
سینی گال بمقابلہ کولمبیا






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164