Main Menu

سینتیسویں ہاکی چیمپئنز ٹرافی : چوتھاروز، آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست

ہالینڈ کے شہر براد ا میں بدھ کو کھیلے گئے اکلوتے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے اس میچ میں تین، دو سے کامیابی حاصل کی۔
یاد رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دو ایک سے فتح حاصل کی تھی۔
پاکستان کا اگلا مقابلہ جمعرات کو ارجنٹینا کے خلاف ہو گا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*