Main Menu

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا فاتحانہ آغاز

پاکستان نے زمبابوے کو چوہتررنز سے شکست دے کر سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔ ہرارے میں ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور زمیں چاروکٹوں پر ایک سو بیاسی رنز بنائے۔

فاتح ٹیم کی اننگز کی خاص بات فخر زمان(61) ، شعیب ملک (37*)اور آصف علی(41*) کی شاندار بلے بازی تھی۔

میزبان ٹیم جوابی باری میں محمد حفیظ(دو وکٹیں)،محمد نواز(دو وکٹیں)،عثمان خان(دو وکٹیں) اور حسن علی(دو وکٹیں) کی عمدہ گیند بازی کا جوانمردی سے سامنا نہ کر پائی اور اٹھارویں اوور میں ایک سو آٹھ رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔آصف علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس سیریز کی تیسری ٹیم آسٹریلیا ہے جس سے پاکستان کا اگلا مقابلہ پیر کو ہو رہا ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164