Main Menu

شندور میں 3روزہ پولو فیسٹیول :چترال کی گلگت کے خلاف فتح

دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں 3روزہ پولو فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا ہے۔

شندور پولو فیسٹیول چترال اے کی ٹیم نے جیت لیا۔فائنل میں چترال اے نے گلگت اے کو 5کے مقابلے میں 10گول سے ہرا یا۔

آئی جی فرنٹیئر کور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔فیسٹیول میں گلگت اور خیبرپختونخوا کا روایتی رقص بھی پیش کیا گیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*