Main Menu

انتخابات2018:کھیلوں کی شخصیات کا خوشحال پاکستان کے لیئے ووٹ

پچیس جولائی کو ہونے والے ملکی تاریخ کے گیارہویں عام انتخابات میں پاکستان کے کھیلوں کے ستاروں نے بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ووٹ ڈالا اور توقع ظاہر کی کہ پاکستان ایک خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہو گا۔

حسن علی نے سوشل میڈیا پر اپنی خصوصی تصویر شائع کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے اپنے ووٹ ڈال دیا۔

احمد شہزاد نے بھی ووٹ ڈالنے کی خبر ٹویٹر پر شائع کی۔

حفیظ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کیا، ان کی بیگم نے عمران کی تصویر والا سوٹ پہنا ہوا تھا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

پاکستان کے سابق آل راﺅنڈرشاہد آفریدی خاص طور پر بلوچستان کے حوالے سے بہت خوش نظر آئے ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اتنا کچھ(دہشت گردی کے واقعات) ہونے کے باوجود ہمارے لوگوں نے ووٹنگ میں حصہ ڈالا ، ہمیں بلوچستان کے لوگوں پر فخر ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164