پاکستان کے حذیفہ ابراہیم جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کے فاتح

پاکستان کے محمد حذیفہ ابراہیم نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ فائنل میں حذیفہ ابراہیم کی ہانگ کانگ کے اکیفومی موراکامی کے خلاف کامیابی۔حذیفہ نے مسلسل تیسری مرتبہ جاپان اوپن کا ٹائیٹل جیتا ہے۔
« دفاعی چیمپئن پاکستان ورلڈ ٹیم جونیئر سکواش چیمپئن شپ سے فارغ (Previous News)