ماہ نور شہزاد نے نیپال میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا تاج سر پر سجا لیا

پاکستان کی قومی چیمپئن ماہ نور شہزاد نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔
چھ روز جاری رہنے والے اس ایونٹ میں پاکستان ، بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
ماہ نور نے فائنل میں نیپال کی رشیلہ مہاراجن کو شکست سے دو چار کر کے فتح کا تاج سر پر جا لیا۔
« پاکستان کے حذیفہ ابراہیم جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کے فاتح (Previous News)
(Next News) کھیلوں کے قومی اداروں میں بھی ”تبدیلی “آکے رہے گی »