Main Menu

تاریخی ٹیسٹ میں انگلستان کے ہاتھوں بھارت کی ہار

انگلستان نے اپنے ہزارویں تاریخی ٹیسٹ میں بھارت کو اکتیس رنز سے شکست دے کے پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔
ہفتے کو برمنگھم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز فیصلہ کن ثابت ہوا جب بھارتی ٹیم فتح کے لیے ایک سو چورانوے رنز کے تعاقب میں ایک سو باسٹھ رنز پر ہمت ہار گئی۔ پہلی باری میں ایک سو انچاس کی باری کھیلنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی دوسری باری میں اکاون رنز جوڑ پائے ۔ ان کی وکٹ گرتے ہی انگلستان کے بلے بازوں کے حوصلے بڑھ گئے اور انگلستان سنسنی خیز انداز میں یہ میچ جیت گیا۔
انگلستان کی جانب سے بین سٹوکس نے 4 کھلاڑیوں کی وکٹیں حاصل کیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 9 اگست کو لندن میں کھیلا جائے گا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164