Main Menu

فیڈریشن اور ٹیم پر تنقید کے بجائے اسے سپورٹ کیا جائے: سابق ہاکی پلیئرز

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتانوں اور اولمپئنز و انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے درست اقدامات کی وجہ سے پاکستان نے حالیہ چیمپئنز ٹرافی میںاولمپک چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دی۔
شہر قائد میں پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتانوں اور اولمپئنز و انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہاکی فیڈریشن کے درست اقدامات کی وجہ سے پاکستان نے اولمپک چیمپئن ارجنٹینا کو ہرایا۔ اب ایشین چیمپئن بن کر اولمپک کوالیفائی کے لیے فیورٹ ہے۔ فیڈریشن اور ٹیم پر تنقید کے بجائے اسے سپورٹ کیا جائے۔
سابق کپتان اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ناصر علی کی سربراہی میں اولمپئنز و انٹرنیشنل متحرک۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ سلیم شیروانی نے کہا کہ اولمپک چیمپئن ارجنٹینا کو ہرانے والی قومی ٹیم ایشین چیمپئن بننے کے لیے فیورٹ ہے۔ کانفرنس سے صفدر عباس ، جان محمد جانی، کاشف جواد، ممتاز حیدر، انیس احمد، ناصر احمد سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164