Main Menu

ایشین گیمز 2018: پاکستان کو سکواش میں کانسی کا تمغہ مل گیا

جکارتہ میں اپنے اختتامی مراحل میں داخل اٹھارویں ایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے سکواش میں کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے مجموعی تمغوں کی تعداد چار تک پہنچادی۔

جمعہ کو سکواش کے مردوں کے ٹیم ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پاکستان ٹیم محمد عاصم خان،طیب اسلم،اسرار احمد اورعماد فرید پر مشتمل تھی۔

پاکستان ٹیم ایونٹ میں ملائشیا کے ہاتھوں سیمی فائنل دو صفر سے ہار گیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ نے بھارت کو شکست سے دوچار کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔

دوسری جانب ایشین گیمز بیس بال مقابلوں میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 2-10سے شکست دے دی۔ٹیموں کے ایونٹ میں قومی ٹیم کی پوزیشن 5ویں رہی۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164