Main Menu

پاکستان سپر لیگ 2019:اے بی ڈی ویلیئرزپاکستان آنے پر رضا مند

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز اگلے برس منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔ سٹار بلے باز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے تصدیق بھی کر دی۔
امکان یہ ہے کہ ڈی ویلیئرلا ہور قلندر کی ٹیم میں شامل ہوں گے۔
جنوبی افریقی بیٹسمین نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ”پاکستان سپر لیگ دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگ بن چکی ہے۔ پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشنز کے میچز دیکھ کر لطف اٹھایا۔
اے بی ڈی ویلیئرز نے پیغام کے آخر میں اردو میں شائقین کا شکریہ بھی ادا کیا۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی ڈی ویلیئرز کی پی ایس ایل میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
اے بی ڈی ویلیئرز نے رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں مجموعی طور پر بیس ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164