Main Menu

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: اومان میں چھ ٹیموں میں سونے کے تمغے کی جنگ

ایشیائی کھیلوں کے خاتمے کے بعد شائقین ہاکی اگلے ماہ ایک اور بڑے ایونٹ سے لطف اندوز ہوں گے کہ پانچویں ہاکی چیمپئنز ٹرافی اومان کے شہر مسقط کے سلطان قابوس سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔

اس ایونٹ میں پاکستان ، جنوبی کوریا، اومان، بھارت، جاپان اور ملائشیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اٹھارہ اکتوبر سے اٹھائیس اکتوبر تک کھیلی جانے والی چیمپئنز ٹرافی میں دو بار کا فاتح پاکستان اپنا پہلا میچ انیس اکتوبر کو جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔

بیس اکتوبر کو پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف اور دفاعی چیمپئن بھارت سے ہوگا۔

بائیس اکتوبر کو پاکستان اومان کے خلاف کھیلے گا۔چوبیس اکتوبر کو اس کا سامنا جاپان سے ہوگا۔

آخری لیگ میچ میں پچیس اکتوبر کا پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا۔

اس ایونٹ کی ٹاپ کی چار بہترین ٹیمیں سیمی فائنل کے لیئے کوالیفائی کریں گی جوستائیس اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل اٹھائیس اکتوبر کو ہو گا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164