Main Menu

قائد اعظم ٹرافی : پی ٹی وی کی لاہور بلیوز کے خلاف 45رنز سے کامیابی

پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں پی ٹی وی نے لاہور بلیوز کو 45رنز سے شکست دے دی۔

فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگز میں پی ٹی وی نے دو سو اکسٹھ رنز بنائے جس کے جواب میں لاہور بلیوز کی ٹیم دو سو چاررنز پر آﺅٹ ہوئی۔

پی ٹی وی نےدوسری اننگز دو سو باون رنز چارکھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلیئر کی اور لاہور بلیوز کو تین سو دس رنز کا ہدف ملا۔تاہم لاہور بلیوز کی ٹیم دو سو چونسٹھ رنز پر آﺅٹ ہوگئی۔

پی ٹی وی کی جانب سے محمد وقاص نے پہلی اننگزمیں سنچری کی جبکہ تابش خان نے میچ میں9وکٹیں حاصل کیں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*