Main Menu

ایشیا کپ ، ٹاپ فور: افغانستان نے بنگلہ دیش کے چھکے چھڑا دیئے

متحدہ عرب امارات میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو ایک سو چھتیس رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر ایشیا کپ ، ٹاپ فور مرحلے کی مہم کا کامیابی سے آغاز کر دیا۔

جمعرات کو کھیلے گئے اس مقابلے میںافغانستان نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو پچپن رنز بنائے۔

حشمت اللہ شاہدی اور راشد خان نے شاندار نصف سینکڑے لگائے۔

جواب میں افغانی گیند بازوںنے بنگلہ دیش کو ایک سو انیس رنز پر ڈھیر کر دیا۔

سٹار گیند باز راشد خان سمیت تین افغانی گیند بازوںنے اننگز میں دو، دو بلے بازآﺅٹ کیئے۔

سپر فور میں پاکستان کا پہلا میچ جمعہ اکیس ستمبر کو افغانستان سے ہوگا۔

تئیس ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا جبکہ چھبیس ستمبر کو پاکستان اور بنگلہ دیش ٹکرائیں گے۔

ٹورنامنٹ کا فائنل اٹھائیس ستمبر کو دبئی میںکھیلا جائے گا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164