Main Menu

یوایفا چمپئنز لیگ: نیمارجونیئر، لیونل میسی اور ہیری کین کی ٹیمیں فاتح

یوایفاچمپئنز لیگ کے اہم مقابلوں میں پی ایس جی، بارسلونا اور ٹوٹنہیم نے حریف ٹیموں کو ہرا کر قیمتی پوائنٹس اپنی جھولی میں ڈال لئے۔۔۔

فرانسیسی کلب پی ایس جی نے لیور پول کو 1-2سے ہرادیا۔۔۔ پی ایس جی کے جون برناٹ اور نیمار جونیئر نے گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح  دلائی۔۔۔ جیمز ملر نے پہلے ہاف کے اختتام پر گول کرکے پی ایس جی کی برتری کم کی مگر لیور پول دوسرے ہاف میں مزید گول کرنے میں ناکام رہی۔۔۔

گروپ بی کے میچ میں بارسلونا نے پی ایس وی کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دی۔۔۔ میسی نے 61ویں منٹ میں گول کرکے بارسلونا کو برتری دلائی جسے جیراڈ پی کے نے 9منٹ بعد گول کرکے مزید مستحکم کردیا۔۔ پی ایس وی کا واحد گول 82ویں منٹ میں ہوا۔۔۔

انگلش کلب ٹوٹنہیم نے اٹالین کلب انٹر میلان کو 0-1 سے ہرا دیا۔۔۔ میچ کا واحد گول 80ویں منٹ میں کریسچن ایرکسن نے اسکور کیا۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164