Main Menu

کارلسین چوتھی مرتبہ شطرنج کے عالمی چمپئن بن گئے۔۔۔

لندن میں کھیلی گئی عالمی شطرنج چمپئن شپ ناروے کے کارلسین نے اپنے نام کرلی۔۔۔ فائنل میں امریکی حریف کو شکست دے کر لاکھوں یوروز کے مالک بن گئے۔۔۔

ناروے کے کارلسین نے چوتھی مرتبہ شطرنج کی عالمی چمپئن شپ جیت لی۔۔۔

 فائنل میں امریکی حریف کو ٹائی بریک پر شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔۔۔نومبر میں دونوں کھلاڑی 12مرتبہ مدمقابل ہوئے اور ہر بار کارلسین کو کامیابی ملی۔۔۔

ستائیس سالہ دفاعی چمپئن نے خوبصورت ٹرافی کے ساتھ ساڑھے پانچ لاکھ یورو انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*