Main Menu

ملائشیا کے خلاف فتح سے ورلڈ کپ میں واپسی کریں گے۔۔۔ شہباز سینئر

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے کہاہے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیاامید ہے کہ وہ ملیشیاء کے خلاف میچ جیت کر ورلڈ کپ میں کم بیک کریں گے۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران قومی ٹیم کی کارکردگی میں خاصی بہتری آئی ہے اورجرمنی کی مضبوط ٹیم کے خلاف کھلاڑیوں نے جس ہمت اورحوصلے کا مظاہرہ کیا وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں تیرہویں پوزیشن ہے اوراس کے پاس کھونے کو کچھ نہیں لہذا ہرمیچ کو آخری سمجھ کرکھیلے۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کھلاڑیوں کو یہ پیغام دینا چاہتاہوں جرمنی کے خلاف ان کی کارکردگی سے فیڈریشن اور پوری قوم مطمئن ہے وہ شکست پر ہرگز دلبرداشتہ نہ ہوں اور ملیشیاء کے خلاف فتح حاصل کریں جس سے ہالینڈ کے خلاف میچ کیلئے بھی ان کا حوصلہ بلند ہوگا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164