Main Menu

گرین شرٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔۔۔ انٹرنیشنل پلیئر رابعہ قادر

انٹرنیشنل خاتون ہاکی کھلاڑی رابعہ قادر نے جرمنی کے خلاف پاکستان کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصہ بعد کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اگر مسنگ نہ ہوتی تو میچ کا نتیجہ پاکستان کے حق میں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ملیشیاء کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو اٹیکنگ کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے ہی کوارٹر میں دو گول کرنا ہوں گے تاکہ باقی ماندہ میچ میں حریف ٹیم دباؤ کا شکار رہے، ہماری دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں اچھی پوزیشن حاصل کرے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*