Main Menu

لوکا موڈرچ نے “بالون ڈی آر” پر میسی اور رونالڈو کا طلسم توڑ دیا

فرانسیسی گولڈن بال ایوارڈ “بالون ڈی آر” کی تقریب فرانس کے کیپٹل میں سجی۔۔۔ 10 سال میں پہلی مرتبہ رونالڈو یا میسی کی بجائے لوکا موڈرچ فرانسیسی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔۔۔

فرانسیسی گولڈن بال ایوارڈ “بالون ڈی آر” کی تقریب سجنے سے قبل فرانسیسی فٹ بال  کےانفرادی ایوارڈ کے لئے کروشیا کے لوکا موڈرچ فیورٹ قراردیئے جارہے تھے۔۔۔

رواں سال لوکا موڈرچ کو یہ ایوارڈ ملنے سے بالون ڈی آر کے دو دیواتاوں میسی اور رونالڈو کی مسلسل 10سال سے حکمرانی کا سورج غروب ہوگیا ہے۔۔۔ دونوں نے پانچ پانچ بار یہ اعزاز اپنے نام کرچکے تھے۔۔۔

بالون ڈی آر 2017کا ایوارڈ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے پاس تھا جبکہ 2007میں آخری بار یہ اعزاز برازیلین اسٹار کاکا کے حصے میں آیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164