Main Menu

بالون ڈی آر ایوارڈ رونالڈو اور میسی کے ہاتھوں سے پھسل گیا

بالون ڈی آر ایوارڈ رونالڈو اور میسی کے ہاتھوں سے پھسل گیا۔۔۔ کروشین فٹ بال ٹیم کے کپتان اور اسپینش کلب ریال میڈرڈ کے مڈ فیلڈر لوکا موڈرچ نے بالون ڈی آر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔۔۔ 10 سال بعد یہ پہلا موقع ہے جب میسی اور رونالڈو کے علاوہ یہ ایوارڈ کسی اور کے حصے میں آیا۔۔۔

فرانسیسی گولڈن بال ایوارڈ “بالون ڈی آر” لوکا موڈرچ نے جیت لیا۔۔۔ موڈرچ کی اس فتح سے بالون ڈی آر پر رونالڈو اور میسی کی 10 سالہ حکمرانی کا سورج بھی غروب ہوگیا۔۔۔

پروقار تقریب میں بالون ڈی آر ایوارڈ اپنے نام کرنے والے 33سالہ لوکا موڈرچ اہم مڈفیلڈر ہیں جو اسپینش کلب بارسلونا کو مسلسل تین بار چمپئنز لیگ جتوانے اور کروشیا کو پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کرچکے ہیں۔۔۔

سال کے بہترین نوجوان کھلاڑی کا ایوارڈ فرانس کے کلیان ایمباپے جبکہ سال کی بہترین خاتون کھلاڑی کا اعزاز ادا ہیگربرگ کے نام رہا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164