Main Menu

Pakistan In England 2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان2016

pak-win-at-lords-salutes


اولڈ ٹریفرڈ ٹی ٹونٹی: آخری معرکہ میں پاکستان کی بے رحمانہ بلے بازی، شاہانہ فتح


آخری ایکروزہ میں کامیابی:سرفراز ، ملک اور رضوان نے انگلستان کا وائٹ واش کا خواب چکنا چور کر دیا


چوتھا ایکروزہ: انگلستان کی لگاتار چوتھے میچ میں کامیابی، پاکستان کو کلین سویپ کا خطرہ


تیسرا ایکروزہ: پاکستانی گیند بازو ں کی دھنائی،انگلش ٹیم کا444 رنز کا نیا عالمی ریکارڈ، سیریز جیت لی


دوسرا ایکروزہ: انگلش ٹیم کی لگاتار دوسری کامیابی،سرفراز کا سینکڑا ضائع گیا 


پہلاایکروزہ:پاکستانی گیند باز تھکاوٹ کا شکار، انگلستان کی 44 دوڑوں سے کامیابی 


یوم آزادی پر پاکستان ٹیم کا ہم وطنوں کے لیئے اوول کی جیت کا تحفہ! ٹیسٹ سیریز برابر ، یونس مردِ میدان


اوول کرکٹ گراﺅنڈ: قسمت پاکستان پر مہربان ہو سکتی ہے،عامر کے لیئے قرض چکانے کانادر موقع


انگلستان نے تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں دو-ایک کی برتری حاصل کر لی، معین علی مردِ میدان 


دو روزہ پریکٹس میچ : پاکستان کا وورسسٹر شائر کے خلاف میچ بے تیجہ، اظہر علی کی اکیاسی دوڑیں


ہار گئے تو کیاہوا، چلو انجوائے کریں: پاکستان کرکٹرز کا اپنے اہل خانہ کے ہمرا مانچسٹر یونائٹیڈ کا دورہ 


لارڈز کی شکست کا بدلہ:انگلستان کے زخمی شیر اولڈ ٹریفورڈ میں شاہینوں پر فتح یاب، سیریز برابر 


یاسر شاہ کے ستارے عظمت کی بلندیوں پر، آئی سی سی درجہ بندی میں نمبر ایک گیند باز قرار


چھ برس پرانا غم خوشی میں تبدیل، لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی 75دوڑوں سے جیت، یاسر مردِ میدان


لارڈز ٹیسٹ،تیسرا دن:دوسری باری میں پاکستان کی بلے بازی لڑکھڑا گئی،282کی مجموعی برتری

 


لارڈز ٹیسٹ، دوسرادن: یاسر شاہ کی لیگ بریک نے گورے بلے بازوں کو قابو کر لیا۔253 پر7آﺅٹ

 


 لارڈز ٹیسٹ ، پہلا دن :مردِ آہن مصبا ح کی سینچری، پاکستان چھ آﺅٹ پر دو سو بیاسی رنز


 

ٹیسٹ سکواڈ
مصبا ح الحق کپتان، محمد حفیظ، شان مسعود، سمیع اسلم، اظہر علی، یونس خان، اسد شفیق، افتخار احمد، سرفراز احمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، ذوالفقار بابر، محمد عامر، وہاب ریاض، راحت علی، سہیل خان، عمران خان

دورہ انگلستان کا مکمل شیڈول اور نتائج

جولائی
3-5 بمقابلہ سمر سیٹ ، ٹاﺅنٹن ، نتیجہ ، میچ غیر فیصلہ کن رہا۔:مکمل رپورٹ
8-10 بمقابلہ سسیکس، ہوو ، نتیجہ ، میچ غیر فیصلہ کن رہا:مکمل رپورٹ

14-18 پہلا ٹیسٹ، لارڈز

نتیجہ75 دوڑوں سے فتح یاب

میچ کا مختصر سکور یہ رہا۔
پاکستان 339 & 215:
انگلستان 272 & 207:

22-26 دوسرا ٹیسٹ ، اولڈ ٹریفورڈ

نتیجہ330 دوڑوں کے بھاری بھرکم فرق سے شکست

میچ کا سکور یہ رہا
پاکستان پہلی باری198 دوڑیں، دوسری باری234 دوڑیں
انگلستان پہلی باری589/8 دوڑیں،173/1 دوڑیں
مردِ میدان جو روٹ(انگلستان)254 دوڑیں،71 دوڑیں

29-30 بمقابلہ وورسیسٹر شائر
اگست
3-7 تیسرا ٹیسٹ ، ایجباسٹن
11-15 چوتھا ٹیسٹ، دی اوول
18 پہلا ایک روزہ بمقابلہ آئرلینڈ، ڈبلن
20 دوسرا ایک روزہ بمقابلہ آئرلینڈ، ڈبلن
24 بمقابلہ انگلستان پہلا ایکروزہ۔ ساﺅتھمپٹن
27 دوسرا ایکروزہ ، لارڈز
30 تیسرا ایکروزہ۔ ٹرینٹ برج

یکم ، چوتھا ایکروزہ۔ ہیڈنگلے

چار ستمبر پانچواں ایکروزہ، کارڈف

سات ستمبراکلوتا بیس بیس، اولڈٹریفورڈ مانچسٹر

 

azher-ali1

wahab-riaz

cricketer-pray-for-edhi

azher-ali