Main Menu

Monday, October 10th, 2016

 

پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کا 23 اکتوبر کو آمنا سامنا

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں چند دنوں بعد ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہونگی۔ یہ مقابلہ ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین چیمپئنز ٹرافی2016کے سلسلے میں 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔2013 کے بعد یہ ٹورنامنٹ پہلی بار کھیلا جا رہا ہے۔ چمپئن شپ میں پاکستان اپنے اعزاز کا دفاع کر رہاہے۔ چیمپئنز ٹرافی ملائشیا کے شہر کونٹان میں کھیلی جا رہی ہے جس میں بیس سے تیس اکتوبر تک ایشیا کی چھ بہترین ٹیمیں ایک دوسرے سے پنچہ آزامائی کریں گی۔اس ٹورنامنٹ میں ویڈیو ریفرل سسٹمRead More


Men’s Asian Champions Trophy Starts From 20 October

4th Men’s Asian Champions Trophy will take place in Kuantan, Malaysia from 20 to 30 October 2016. Defending Champions Pakistan will give tough challenge to rival India. The Men’s Asian Champions Trophy brings together the six best men’s teams of the continent for a battle for continental dominance less than a year ahead of the 2017 Asia Cup, the continental championship which doubles as a World Cup Qualifier. Hosted in Kuantan, capital city of the state of Pahang, on the Eastern coast of Malaysia, the tournament sees the Malaysian hostsRead More


بوم بوم آفریدی: فرسٹ کلاس اورٹیسٹ کرکٹ کا بھگوڑا

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے خوش قسمت ترین کھلاڑی شاہد آفریدی نے اتوار کے روز پاکستان کی تاریخ کے عظیم ترین بلے باز جاوید میانداد پر ذاتی جملے کسے جس کے جواب میں میانداد نے انہیں آڑھے ہاتھو ں لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جواب میں شاہدآفریدی نے میاندادکے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ کئی روز سے شاہد آفریدی میڈیا میں اپنے کرم فرماﺅں کی بدولت زور لگاتے نظر آ رہے ہیں کہ ایک الوداعی میچ ان کا حق ہے اور بورڈ کو چاہیےRead More


ایشیائی ہاکی فیڈریشن کپ: تھائی لینڈ کی خواتین چیمپئن ، پاکستان کا چوتھا نمبر

تھائی لینڈ کی خواتین ہاکی ٹیم نے سنگار پور کو چار صفر سے شکست دیکر چوتھا ایشیائی ہاکی فیڈریشن  کپ جیت لیا۔ بنکاک میں اتوار کو کھیلے گئے فائنل میں عالمی درجہ بندی میں چھتیسویں نمبر کی ٹیم تھائی لینڈ نے عالمی نمبر چوالیس سنگا پور کو ایک یکطرفہ مقابلہ میں شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں دفاعی چیمپئن چائینیز تائے پائے نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔