Main Menu

ایشیائی ہاکی فیڈریشن کپ: تھائی لینڈ کی خواتین چیمپئن ، پاکستان کا چوتھا نمبر

تھائی لینڈ کی خواتین ہاکی ٹیم نے سنگار پور کو چار صفر سے شکست دیکر چوتھا ایشیائی ہاکی فیڈریشن  کپ جیت لیا۔

بنکاک میں اتوار کو کھیلے گئے فائنل میں عالمی درجہ بندی میں چھتیسویں نمبر کی ٹیم تھائی لینڈ نے عالمی نمبر چوالیس سنگا پور کو ایک یکطرفہ مقابلہ میں شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

pakistan-wo-hockey

تیسری پوزیشن کے میچ میں دفاعی چیمپئن چائینیز تائے پائے نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

 

pak-women-hockey1






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*